105

ماچھکہ کے کچہ کے علاقے میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ میں پولیس اہلکار قاسم کے شہید، 02 اہلکار زخمی ہونے کا معاملہ،

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا فرض کی راہ میں جام شہادت نوش کرنے والے بہادر اہلکار قاسم کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت،

پنجاب پولیس دہشت گردوں، شرپسندوں، مجرمان کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہے،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

کچہ کے علاقے کو دہشت گردوں ڈاکوؤں سے پاک کرنے ہوئے پنجاب پولیس کے دوسرے جوان نے آج شہادت پیش کی،آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب کا کچہ کے دہشت گردوں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں