آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا فرض کی راہ میں جام شہادت نوش کرنے والے بہادر اہلکار قاسم کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت،
پنجاب پولیس دہشت گردوں، شرپسندوں، مجرمان کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہے،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
کچہ کے علاقے کو دہشت گردوں ڈاکوؤں سے پاک کرنے ہوئے پنجاب پولیس کے دوسرے جوان نے آج شہادت پیش کی،آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب کا کچہ کے دہشت گردوں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم،



