اچھرہ جیولری مارکیٹ میں کروڑوں کا سونا غبن کرنے والا مرکزی ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ۔ ڈی ائی جی گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری انویسٹیگیشن سید ذیشان رضاملزم گرفتار
آسٹریلیا میں مبینہ فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں پیش آنے والے مبینہ فائرنگ کے واقعے میں۔
ملک بھر کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے، پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں بھی بادل برس پڑے،
لاہور(نوٹس نیوز)لاہور کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کے معاملے پر اہم پیش رفت لاہور کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کی اصولی منظوری دیدی
26 سالہ جرمن ڈاکٹر نے منڈی بہاءالدین پہنچ کر پاکستانی نوجوان سے شادی کرلیآن لائن گیم پر ہونے والی بات چیت محبت میں بدل گئی
پاکستان میں پہلی بار سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ ہوگیا ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔
وزیراعظم شہبازشریف سے خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندوں کی ملاقات مجموعی سیاسی صورتحال اور عوام کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو
ڈی ایچ اے فیز 6 لاہور میں “Olrich Beauty”ایستھیٹکس اور ویلنیس کا شاندار افتتاح کردیا گیاشاندرا تقریب میں زندہ دلان لاہور کی