34

ڈی ایچ اے فیز 6 لاہور میں “Olrich Beauty”ایستھیٹکس اور ویلنیس کا شاندار افتتاح کردیا گیاشاندرا تقریب میں زندہ دلان لاہور کی

ڈی ایچ اے فیز 6 لاہور میں “Olrich Beauty”
ایستھیٹکس اور ویلنیس کا شاندار افتتاح کردیا گیاشاندرا تقریب میں زندہ دلان لاہور کی سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی جدیدایستھیٹکس عالمی معیار کی ایستھیٹک، اسکن کیئر اور باڈی ٹریٹمنٹس ایک ہی چھت تلے فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے
اولرچ بیوٹی کا مقصد جدید ٹیکنالوجی، محفوظ میڈیکل پروسیجرز اور پروفیشنل سروسز کے ذریعے خوبصورتی اور اعتماد کو نیا انداز دینا ہے۔ اس ادارے میں جدید ترین سہولیات کے ساتھ درج پی آر پی تھراپی ہائیڈرا فیشل
کاربن فیشل
بوٹوکس اور فلرز
باڈی لیزر
CO₂ فریکشنل لیزر
ایکسوزومز (Exosomes)
ایم اسکلپ کے ذریعے باڈی کونٹورنگ
سیمی پرمانینٹ میک اپ کی سروسز شامل ہیں
ادارے کے مالکان میں
محمد عامر (منیجنگ ڈائریکٹر، AdCham)،
جناب زمان باجوہ(FCMA)
اور عمیر باجوہ ایڈووکیٹ شامل ہیں، جنہوں نے اس منصوبے کو ایک مضبوط بزنس کے طورپر متعارف کروایاہے
میڈیکل سروسز کی نگرانی معروف اور تجربہ کار ماہرین
ڈاکٹر انجلہ زمان اور مس بشریٰ سر انجام دے رہی ہیں، جو جدید ایستھیٹک ٹریٹمنٹس میں مہارت رکھتی ہیں اور مریضوں کی حفاظت اور تسلی کو اولین ترجیح دیتی ہیں۔
افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی علی حسام ، چیئرمین (PBG)، لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدہ داران نے بھی شرکت کی تھی ، جنہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اولرچ بیوٹی جیسے جدیدایستھیٹکس پاکستان میں ہیلتھ، ویلنیس اور بیوٹی انڈسٹری کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے
اولرچ بیوٹی جہاں تربیت یافتہ اسٹاف، جدید مشینری اور پُرسکون ماحول میں عالمی معیار کی سروسز فراہم کی جا رہی ہیں تقریب کے اختتام پر انتظامیہ نے تمام مہمانوں، دوستوں اور میڈیا نمائندگان کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ Olrich Beauty جلد ہی لاہور کا ایک نمایاں اور معتبر ایستھیٹک برانڈ ثابت ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں