20

اسلام آباد پولیس میں مزید تبادلوں کا فیصلہ ، ڈی آئی جی سے محرر تک اکھاڑ پچھاڑ ہوگی

ڈی آئی جی آپریشنز کے عہدے پر تعیناتی کیلئے لاھور سے علی رضا کو لایا جارہا ہے ، ذرائع

ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر کو بھی تبدیل کیا جائے گا ، ذرائع

ایس ایس پی آپرینشز کیلئے بلوچستان سے ایک پی ایس پی آفیسر کو تعینات کیا جائے گا ، ذرائع

حسن سردار احمد خان کو ایس ایس پی لا اینڈ آڑڈر تعینات کردیا گیا

ایس پی سوہان اصغر علی کو تبدیل کرکے ایس پی وزیراعظم ہاؤس تعینات کردیا گیا

خیبرپختوانخو صوبے سے واپس تبدیل ہونے والے ایس ایس پی یاسر آفریدی کو بھی اہم عہدے پر تعینات کیا جائے گا ، ذرائع

تھانوں کی سطع پر بھی ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کو ڈویثرن سطع پر تبدیل کیا جائے گا ،ذرائع

تھانوں کے تمام محرر اور نائب محرر بھی تبدیل کردئیے جائیں گے ،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں