110

قومی ادارہ صحت نے ہیٹ ویو اور سن اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی

Thermometer Sun 40 Degres. Hot summer day. High Summer temperatures

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، قومی ادارہ صحت

گلوبل وارمنگ کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے، قومی ادارہ صحت

گرمی کی لہر کے خطرات اور اثرات میں اضافہ ہو رہا ہے، این آئی ایچ

ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے بیماری اور اموات میں اضافے کا خدشہ، این آئی ایچ

ہیٹ اسٹروک سے متعلق فوری ضروری اقدامات کیے جائیں، این آئی ایچ

براہ راست سورج کی روشنی میں جانے سے گریز کیا جائے، قومی ادارہ صحت

ڈی ہائیڈریشن سے بچنا ہیٹ اسٹروک کی پیچیدگیوں کو روک سکتا ہے، این آئی ایچ

گرمی کی شدت کی وجہ سے ٹائیفائیڈ بخار بھی پھیل سکتا ہے، قومی ادارہ صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں