110

آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے خلاف پولیس یونیفارم پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست تیار کر لی۔
“درخواست کا متن کچھ یوں ہے “
مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی
قانون کے مطابق کوئی بھی شخص ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا
پولیس کو مریم نواز کے خلاف درخواست دی مگر کارروائی نہیں ہوئی
عدالت پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں