104

بھکر راوی موڑ کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

بھکر راوی موڑ کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

خیبرپختونخوا سے پنجاب داخل ہونے والے دو دہشتگرد ہلاک، ترجمان سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کو روکنے کی کوشش کی، ترجمان سی ٹی ڈی

دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں دونوں دہشتگرد ہلاک ہوگئے، ترجمان سی ٹی ڈی

مارے جانے والے دہشتگرد حساس تنصیب پر حملے میں ملوث تھے، ترجمان سی ٹی ڈی

دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، ترجمان سی ٹی ڈی

دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ترجمان سی ٹی ڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں