لاہور میں ن لیگ اور سنی اتحاد کونسل
کے کارکنان میں ہاتھا پائی حلقہ 119 لاہور میں ہاتھا پائی پولنگ اسٹیشن کے باہر کیمپ لگانے پر ہوئی
گجرات میں بھی پولنگ اسٹیشن بند کر کے ٹھپے لگائے جا رہے ہیں اور تحریک انصاف کے ووٹرز کو روک دیئےگئے ہیں
44