28

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ-محسن نقوی

نیشنل ایکشن پلان کے تحت وزارت داخلہ کا کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی زیرصدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اہم اجلاس

اجلاس میں کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ

کچے کے علاقے سے شرپسند عناصر کا مشترکہ آپریشن سے مستقل خاتمہ کیا جائے گا، محسن نقوی

کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کے لئے ڈرونز سمیت جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لایا جائے گا، محسن نقوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں