آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 4 ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن
مغیث علی ہاشمی کو ایس پی انویسٹیگیشن علامہ اقبال ٹاون لاہور تعینات کردیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن علامہ اقبال ٹاؤن لاہور ڈاکٹر عقیلہ نیاز نقوی کو تبدیل کرکے ایس پی سی آر او لاہور تعینات کردیا گیا
ایس پی سی آر او ڈاکٹر رضا تنویر کو تبدیل کرکے ایس پی اینٹی رائیٹ یونٹ لاہور تعینات کردیا گیا
ضیاء اللہ کو ایس پی سرگودھا تعینات کردیا گیا



