سگیاں روڈ؛ تیز رفتار ویگن کی پیچھے سے ڈمپر کو ٹکر،
ویگن ڈرائیور سمیت 03 افراد موقعہ پر ہی جاں بحق ہوگئے، ٹریفک پولیس
13 زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا، ترجمان ٹریفک پولیس
سی ٹی او لاہور کا ایس پی ٹریفک کو فوری موقعہ پر پہنچنے کا حکم،