111

ڈیفنس فیز7میں المناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6افراد کے جاں بحق ہونے کا واقعہ

وزیراعلی محسن نقوی کاسوگوار خاندان کے سربراہ رفاقت علی اوردیگراہل خانہ سے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلی محسن نقوی نے رفاقت علی اوردیگراہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا،غمزدہ خاندان کو دلاسہ دیا

وزیراعلی محسن نقوی نے جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی

سوگوار خاندان کے سربراہ رفاقت علی نے المناک واقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا

جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔محسن نقوی

آپ کے ساتھ بہت ظلم ہوا،حکومت آپ کے ساتھ ہے۔محسن نقوی
شواہد سے سامنے آیا ہے کہ یہ اتفاقی حادثہ نہیں بلکہ قتل ہے ۔ ایف آئی آر میں قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کر دی گئی ہیں۔ محسن نقوی

آپ کے دکھ اور غم کا مداوا الفاظ سے نہیں کیا جا سکتا۔محسن نقوی

صوبائی وزراء عامر میر۔ اظفر علی ناصر۔ بلال افضل۔
انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور،سی سی پی او بلال کمیانہ۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن۔ کمشنر لاہورڈویژن اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں