وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس PAS گروپ سے گریڈ 17 کے 15 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی،
ترقی پانے والوں میں طاہر جاوید، محمد اویس ارشاد، ثقلین سلیم، کامران حسین مشتاق اور تانیہ راشد شامل،
ترقی پانے والوں میں ثانیہ حمید، فلیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد ہارون، زینب جہانداد، انیل سعید اور لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد ظہیر شامل،
ترقی پانے والوں میں سرمد علی، محمد احمر علی، رانا موسی طاہر، کیپٹن ریٹائرڈ زخرف فدا ملک اور بختیار اسماعیل شامل،