82

حج پالیسی 2024ء

نگران وفاقی حکومت نے حج پیکج میں ایک لاکھ روپے کی کمی کردی

حج پیکج میں بغیر کسی سمجھوتے ایک لاکھ روپے کم کردیئے، وفاقی وزیر

حج پیکج کو 10 لاکھ 75 ہزار روپے تک لے آئے ہیں، وفاقی وزیر

گزشتہ سال حج 11 لاکھ 75 ہزار روپے کا ہوا تھا، وفاقی وزیر

رواں سال حج 10 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہوگا، وفاقی وزیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں