40

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن/ تقرروتبادلے

طارق عباس قریشی کی خدمات پنجاب حکومت سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سپرد کردی گئی

گریڈ 21 کے طارق عباس قریشی کو 2 سال کے لیے پی سی بی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا

ایس پی محمد عمران کو وزیراعظم کا ایڈیشنل سیکیورٹی آفیسر تعینات کردیا گیا

ایس پی محمد عمران اس سے قبل خیبرپختونخوا میں تعینات تھے

گریڈ 18 کی رعنا حمید کی خدمات وفاق سے پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئی

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں