108

18 ویں سالانہ عالمی کتب میلے کا آغاز

کتاب ہماری تکمیل کا باعث بنتی ہے اور شعور دیتی ہے۔

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منتظمین کے مطابق عالمی کتب میلے میں پاکستان سے 330 سے زائد پبلشرز کے اسٹالز ہیں اور یہ میلہ 18 دسمبر تک جاری رہے گا۔
منتظمین نے بتایا ہے کہ عالمی کتب میلے میں 17 ممالک کے تقریباََ 40 ادارے حصّہ لے رہے ہیں۔
منتظمین کے مطابق عالمی کتب میلے میں 4 لاکھ سے زائد افراد کی آمد متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں