39

: ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 سے 25 ارب ہوگیا

کراچی: ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 سے 25 ارب ہوگیا جس کے باعث فنڈنگ صرف وفاقی جامعات تک محدود ہوگئی- فاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 2024-25 کے ری کرنٹ بجٹ (متواتر بجٹ) میں بڑا کٹ لگا کر اسے 25ارب روپے کر دیا ہے اور اسے صرف وفاقی جامعات تک محدود کر دیا گیا ہے، اب وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن صوبوں کی جامعات کو فنڈنگ نہیں کرسکے گی اور صوبے اپنی جامعات کی خود فنڈنگ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں