
متوفیہ سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہمشیرہ تھیں۔
مرحومہ سردار علی خان اور سردار احسن خان کی والدہ محترمہ تھیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے ان کے آبائی گاؤں ملال، فتح جنگ میں ادا کی جائے گی۔
اس سانحہ کی وجہ سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے آ ج کی تمام تر سرکاری و نجی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔