25

گندم درآمد کرنے کا فیصلہ صرف مال بنانے کے لیے کیا گیا

گندم درآمد کرنے کا فیصلہ صرف مال بنانے کے لیے کیا گیا، گندم امپورٹ کرنے والے کرداروں کو کڑی سے کڑی سزادی جائے،
گندم امپورٹ کرنے والوں نے اپنی بوٹی کے لیے پورا اونٹ ذبح کر دیا،
صرف کرپشن کی خاطر 6 کروڑ کاشت کاروں کو ذبح کردیا گیا، کسان اتحاد نے گندم بحران پر 10 مئی سے ملتان سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں