210

گجرات: اختر کرنانہ کے قریب ٹرین اور کار میں تصادم

گجرات: حادثے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی،ریسکیو

حادثہ ریلوے لائین پر پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا

چناب ایکسپریس سرگودھا سے لالا موسٰی کیطرف آرہی تھی

زخمیوں میں 22سالہ طاہر 28سالہ لبنہ 7سالہ ابراہیم 5سالہ ارتضیٰ 2سالہ منصور شامل،ریسکیو

زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سی ایم ایچ کھاریاں منتقل کردیاگیا،ریسکیو حکام

حادثے کےبعد کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی
۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں