31

کینیا کی عدالت کا صحافی ارشد شریف کے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم،

پولیس کا غلط شناخت کا دعویٰ مسترد، کینیا کی ہائیکورٹ نے ارشد شریف پر فائرنگ کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور غیرقانونی قرار دے دیا اور حکم دیا کہ، ارشد شریف پر فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں