..
آسٹریلیا نے ورلڈ کپ انڈیا کے منہ سے چھین لیا اور باآسانی حدف پورا کر لیا۔
پورے انڈیا میں صف ماتم بچھ گیا ہے انڈین میڈیا کی بولتی بند
اور
آسٹریلین کا جشن
پاکستان میں آسٹریلیا کی جیت پر کرکٹ کے فینز کے بھنگڑے اور ڈھول کی تھاپ پر رقص اور مٹھائی تقسیم ۔
