
عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم ہر صورت جلسہ کریں گے اور جلسہ ہوگا، ہم فیلڈ کے لوگ ہیں جلسہ کرنا آتا ہے۔
ہم تیاریاں کررہے ہیں جلسے کیلئے ورکرز جمع ہوں گے، کسی بھی صورت جلسہ کینسل نہیں ہوگا۔
ترنول جلسہ ہر صورت میں ہوگا، عدالتی حکم کے بعد دی گئی این او سی ختم کی گئی،
یہ ڈر کے مارے یہ سب کر رہے ہیں، فارم 47 کی حکومت یہ کر رہی ہے۔