صوبائی وزیر قانون ملک صہیب احمد بھرتھ نے چھ صدور و جنرل سیکرٹریز میں چیکس تقسیم کیے
ملتان بار ایسوسی ایشن کے صدر عمران خاکوانی کو کو ایک کروڑ کہ رقم کا چیک دیا گیا
نارووال بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد ابراہیم کو 50 لاکھ رقم کا چیک دیا گیا.
منڈی بہاوالدین بار ایسوسی ایشن کے صدر ماریض رانا کو 50 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا.
فیصل آباد ایسوسی ایشن کے صدر میاں انوارلحق کو 1 کروڑ روپے رقم کا. چیک دیا گیا.
گوجرانوالہ بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر منیر کو 1 کروڑ روپے کا. چیک دیا گیا
سرگودھابار ایسوسی ایشن کے صدر محسن شاہ کو 1 کروڑ روپے کا چیک دیا گیا.
صوبائی وزیر قانون ملک صہیب احمد بھرتھ نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیک دئیے.
چیک تقسم کی تقریب میں بار ایسویسی ایشنز کے جنرل سیکریٹریز بھی موجود تھے.
پنجاب حکومت صوبہ بھر کی بار میں خواتین وکلاء کیلئے ڈے کیئر سنٹر کا قیام کررہی ہے۔وزیر قانون ملک صہیب احمد بھرتھ
وکلاء کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کیا جا رہا. ہے ۔وزیر قانون ملک صہیب احمد بھرتھ
پنجاب حکومت وکلاء کے مسائل کو حل کرنے کے لئے لائحہ عمل بنا رہی ہے۔ وزیر قانون
وزیر اعلیٰ پنجاب ترجیحی بنیادوں پر وکلاء کے مسائل کو حل کرنا چاہتی ہیں۔ وزیر قانون ملک صہیب احمد بھرتھ