18

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا

انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایس ایس پی رفعت بخاری کو ایکسلینس ان پرفارمنس

– ایوارڈ سے نواز دیا





امریکہ کے شہر شکاگو میں منعقدہ 61 ویں سالانہ کانفرنس میں ایس ایس ایس پی رفعت بخاری کو عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا

ایس ایس پی رفعت بخاری پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں

یہ ایوارڈ ہر سال دنیا بھر سے ایک خاتون پولیس افسر کو اپنے معاشرے کیلئے غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں