87

پنجاب حکومت کا یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ۔!!!

پنجاب حکومت کی جانب سے ایک نئی اسکیم متعارف کرائے جانے کی تیاری کی جارہی ہے جس کے تحت یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبہ کو قرعہ اندازی کے تحت الیکٹرک بائیکس مہیا کی جائیں گی۔
اس بات کا فیصلہ اب تک  نہیں ہوا کہ طالب علموں کو رعایت کتنی دی جائے گی -!!!’

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں