19

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

صائمہ صادق کو ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن محکمہ سیاحت تعینات کردیا گیا

احمد رضا کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ جنگلات تعینات کردیا گیا

ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خوراک محمد ارشد کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) سرگودھا تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ انوائرمنٹ پروٹیکشن زاہد پرویز کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں