22

پروٹیکٹیڈ صارفین کی اوور بلنگ کی بڑھتی شکایات۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پروٹیکٹیڈ صارفین کو اووربلنگ کی شکایات کا سخت نوٹس

وزیرداخلہ محسن نقوی کا پروٹیکٹیڈ صارفین کو اووربلنگ کرنے والے افسروں اور عملے کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو احکامات جاری کر دیئے

200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا ازالہ کیا جائے۔ محسن نقوی

پروٹیکٹیڈ صارفین کو جان بوجھ کر نان پروٹیکٹیڈ کیٹگری میں شامل کرنا مجرمانہ فعل ہے۔ جس کی قطعا اجازت نہیں دی جا سکتی۔ محسن نقوی

ایف آئی اے تمام صورتحال کا جائزہ لے اور حقائق کی روشنی میں بلا امتیاز ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لے۔ محسن نقوی

پروٹیکٹیڈ صارفین کو نان پروٹیکٹیڈ صارفین کی فہرست میں شامل کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ محسن نقوی

اوور بلنگ سے پروٹیکٹڈ کیٹگری تبدیل ہونے سے صارفین پر کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ پڑا۔ محسن نقوی

پروٹیکٹیڈ صارفین پہلے ہی مشکلات کا شکار ہیں۔ اووربلنگ سے ان کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ محسن نقوی

پروٹیکٹیڈ صارفین کی جانب سے اووربلنگ کی شکایات کا ازالہ کیا جائے۔ محسن نقوی

ہونے والی ناانصافی کا ازالہ کیا جائے۔ محسن نقوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں