10

پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار-

پاکستان کو انٹرنیٹ سے جوڑنے والی بین الاقوامی سب میرین کیبلز میں سے ایک کی مرمت و دیکھ بھال کی وجہ سے، انٹرنیٹ کی رفتار سست ہوگئی ـ جلد ہی مرمت کے بعد انٹرنیٹ کی سپیڈ بحال ہو جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں