36

وہاڑی، پاکپتن اور اوکاڑہ میں اسرائیلی ساختہ 6 بھارتی ڈرون تباہ کر دئیے گئے

وہاڑی، پاکپتن اور اوکاڑہ میں اسرائیلی ساختہ 6 بھارتی ڈرون تباہ کر دئیے گئے، سیکیورٹی ذرائع

6 میں سے 1 ڈرون کو وہاڑی، 1 پاکپتن جبکہ 4 ڈرونز کو اوکاڑہ میں تباہ کیا، سیکیورٹی ذرائع

اب تک دشمن کے کل 35 ڈرونز کو تباہ کیا جا چکا ہے، سیکیورٹی ذرائع

تمام ڈرونز مسلسل ریڈار پر مانیٹر کئے جا رہے تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر

جب بھی کوئی ڈرون آتا ہے تو وہ مسلسل ریڈار پر دیکھا جا رہا ہوتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہمارے ایئر ڈیفنس سسٹم میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ چھوٹے ڈرون کو بھی ٹریک لیتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

شہری علاقوں اور کمرشل فلائٹس کی موجودگی میں ڈرون مارگرانے کا ایک آپریشنل طریقہ کار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کا دفاعی نظام اور ایئر ڈیفنس سسٹم دشمن کےحملوں کو مسلسل ناکام بنا رہا ہے، دفاعی ماہرین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں