34

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں صوبائی کابینہ کا33واں ا جلاسڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں اضافے کی منظوری،اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

یکم جنوری سے قبل ڈرائیونگ لائسنس موجودہ شرح فیس سے بنائے جائیں گے

یکم جنوری سے لرنر کی فیس 60روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کردی جائے گی

ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی، پی ایس وی لائسنس فیس کی شرح میں بھی اضافہ ہوگا

امریکہ، کینیڈا اور دیگر ممالک کے شہری آن لائن 100ڈالر ادا کر کے لائسنس بنواسکیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں