24

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گورنر ہاؤس آمد،

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری میں شرکت

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جسٹس عالیہ نیلم سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جسٹس عالیہ نیلم کو پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف لینے پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

خاتون وزیر اعلیٰ اور خاتون چیف جسٹس پنجاب کا منفرد اعزازہے۔ مریم نواز شریف

لاہور ہائی کورٹ کے ججز، صوبائی وزرا، وفاقی و صوبائی لا افسران، انتظامی افسران اور دیگر شخصیات کی تقریب میں شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں