79

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کانفرنس آف پارٹیزکوپ28 میں شرکت کے لئے دوبئی پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا دوبئی ایئر پورٹ پر پرتپاک استقبال
متحدہ عرب امارات اور پاکستانی سفارتخانے کی اعلیٰ شخصیات نے خیر مقدم کیا
وزیر اعلیٰ محسن نقوی آج دوبئی میں کوپ 28 میں پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کوپ 28 میں پاکستانی پویلین جائیں گے اور ماحولیات سے متعلق مشاورتی سیشن سے خطاب کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں