79

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کاعلی الصبح پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئے

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پی آئی سی کی اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ایمرجنسی بلاک کے توسیعی منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا

اپ گریڈیشن کے بعد ایمرجنسی کے بیڈز میں اضافہ ہوگا۔ محسن نقوی

مریضوں اور تیمارداروں کی سہولت کے لئے ایل ای ڈی سکرینیں لگائی جائیں گی۔ محسن نقوی

وزیراعلیٰ محسن نقوی کی آکسیجن کے کنکشن اوپن نہ رکھنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ہسپتال کے تینوں فلور کا معائنہ کیا

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے زیر تعمیر پرائیویٹ وارڈ اور کمروں میں جاری کاموں کا مشاہدہ کیا

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پرائیویٹ کمروں کو مزید کشادہ کا حکم دیا

3 شفٹ میں کام اور
اپ گریڈیشن پراجیکٹ کومقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔محسن نقوی

وزیراعلی محسن نقوی نے وارڈ میں مریضوں کی عیادت کی،ان سے خیریت پوچھی

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بزرگ مریض کے تیماردار کی کنٹین پر اوور چارجنگ کی شکایت کا فوری نوٹس۔اے سی ماڈل ٹاؤن کو اوور چارجنگ کی شکایت پر فوری کارروائی کا حکم

وزیراعلی محسن نقوی نے مریضوں اور تیمارداروں سے بات چیت کی اوران کے مسائل سنے

وزیراعلیٰ محسن نقوی نوجوان کی طرف سے ہسپتال میں ناروا سلوک اورپیسے لے کر داخل ہونے کی شکایت پر فوری کارروائی کی ہدایت

صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر جاوید اکرم، سیکرٹری صحت ،سیکرٹری تعمیرات و مواصلات ،کمشنر،سپیشل سیکرٹری ہیلتھ۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی سی ڈاکٹر انجم جلال۔ ایم ایس ڈاکٹر تحسین اورمتعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں