مجموعی سیاسی صورتحال اور عوام کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو
عوامی فلاح، ترقیاتی منصوبوں،گورننس سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے
خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے، وزیراعظم شہبازشریف
حکومت دائرہ اختیار کے تحت مسائل کے پائیدار حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کرر ہی ہے ، وزیراعظم شہبازشریف
خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ،شہبازشریف
وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی
32



