پنجاب کی 6 ڈویژنز میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نگران وزیراعلی پنجاب
جمعے اور ہفتے کے روز مارکیٹیں 3 بجے کھلیں گی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
اتوار کو ہر طرح کا کاروبار بند رہے گا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں اسکولز بند ہونگے، نگران وزیراعلٰی محسن نقوی



