24

ملک بھر میں کل ہونے والے ضمنی انتخابات کا معاملہ

ملک بھر میں کل ہونے والے ضمنی انتخابات کا معاملہ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سول آرمڈ فورسز اور پاک آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی

سول آرمڈ فورسز اور پاک آرمی کے دستے کوئیک رسپانس فورس کے طور پر استعمال ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں