65

ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 5 لاکھ 91 ہزار106 سیکیورٹی اہلکاروں کی ضرورت ہے

ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 3 لاکھ 28 ہزار 510 سیکورٹی اہلکار ہی دستیاب ہیں

عام انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے 2 لاکھ 77 ہزار 558 اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں