43

محکمہ موسمیات نے رواں سال ملک میں غیر معمولی مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات نے رواں سال ملک میں غیر معمولی مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔

ماہر موسمیات محمد حنیف نے اگلے ہفتے میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور مئی کے تیسرے ہفتے سے پنجاب میں آندھی اور بارشیں شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے

انہوں نے سندھ اور پنجاب کے کاشتکاروں کو چاول کی بھرپور کاشت کرنے کا مشورہ دیا۔

دوسری جانب ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔

آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں