12

محکمہ بلدیات نے نیا واٹس ایپ نمبر0111198 -0310 جاری کر دیا

لاہور

میونسپل سروسز سے متعلق شکایات کا مؤثر اور بروقت حل

محکمہ بلدیات نے نیا واٹس ایپ نمبر0111198 -0310 جاری کر دیا

واٹس ایپ نمبر پر صوبہ بھر سے شکایات موصول کی جائیں گی ۔محکمہ بلدیات

بلدیہ سے متلعق کوئی بھی شکایت اس نئے نمبر 0111198 -0310پر واٹس ایپ کریں۔ترجمان محکمہ بلدیات

واٹس ایپ نمبر پر ملنے والی شکایات کا بروقت ریسپانس کیا جائے گا۔محکمہ بلدیات

صفائی ستھرائی ، نکاسی آب ، برتھ، ڈیتھ،میرج سرٹیفکیٹ اور سٹاف سے متعلق شکایات کی اطلاع بمعہ تصاویر واٹس ایپ کریں۔ترجمان

شہری واٹس ایپ سروس کے ذریعے شکایات پر ہونے والی کارروائی کی لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ بھی لے سکتے ہیں۔ترجمان محکمہ بلدیات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں