23

‏لاہور ہائیکورٹ گندم سکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

‏لاہور ہائیکورٹ گندم سکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
درخواست میں وزیر اعظم بزریعہ پرنسپل سیکریٹری، سابق نگران وزیراعظم، نیب اور وفاقی حکومت فریق
مسلم لیگ ن کی حکومت کے پہلے دو ماہ میں 7.78 لاکھ میٹرک ٹن گندم امپورٹ کی گئی۔ درخواست
حکومتی سطح پر بنائی گئی کمیٹی شفاف تحقیقات نہیں کر سکتی۔ درخواست
حکومت خود گندم سکینڈل کا حصہ ہے، میرٹ پر تحقیقات ممکن نہیں۔ درخواست
نیب کو گندم میگا سکینڈل کی تحقیقات کے لیے درخواست دی کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔ درخواست
نیب کو گندم میگا سیکنڈل کی تحقیقات کا حکم دیا جائے۔ استدعا
گندم سکینڈل کے محرکات کا تعین کر کے رقم وصول کروائی جائےاور قومی خزانے میں جمع کرائی جائے۔ استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں