لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ ندیم افضل چن اور ندیم اصغر کائرہ موجود
لاہور: صدر آصف زرداری اور پی پی پی منڈی بہاؤلدین کے عہدیداران و کارکنان کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
لاہور: صدر آصف زرداری سے پیپلزیوتھ آرگنائزیشن پنجاب کے صوبائی نائب صدر سید یاور عباس اور پی پی پی منڈی بہاؤالدین اسپورٹس ونگ کے ضلعی صدر عدنان اسلم کی ملاقات
لاہور: صدر آصف زرداری سے منڈی بہاؤالدین میں پیپلزیوتھ آرگنوئزیشن کے ضلعی جنرل سیکریٹری سانول تارڑ اور منڈی بہاؤالدین کے سٹی صدر ارشداللہ کی ملاقات
لاہور: صدر آصف زرداری سے پیپلزاسٹوڈنٹ فیڈریشن گوجرانوالہ ڈویژن کے جنرل سیکریٹری ارسلان مختار اور منڈی بہاؤالدین میں پی وائے او کے سٹی صدر راجہ پال کی ملاقات
لاہور: صدر آصف زرداری سے منڈی بہاؤالدین میں پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سٹی صدر کامران ہاشمی اور پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے گوجرانوالہ ڈویژن کے نائب صدر سید حسین شاہ کی ملاقات
لاہور: صدر آصف زرداری سے ٹکٹ ہولڈر عثمان عظمت مارتھ جبکہ کارکنان شبیر حسین، مظہر حسین، علی حسن شاہ اور راجہ ذوالفقار کی ملاقات