
لاہور: رنگ روڈ 23 اپریل کو صبح 6 سے شام 3 بجے تک بند رہے گا ۔ رنگ روڈ پولیس
لاہور: لاہور سے باہر سے آنے والی ٹریفک کو کالا شاہ کاکو سے ڈائیورٹ کیا جائے گا ۔ رنگ روڈ پولیس
لاہور: رنگ روڈ کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کیا جارہاہے۔ رنگ روڈ پولیس
رنگ روڈ ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بندرہے گی۔ رنگ روڈ پولیس



