22

ضمنی انتخابات 2024ء کے لئے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا

ضمنی انتخابات 2024ء کے لئے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا

پولنگ سٹیشنز پر پولیس کے سخت اقدامات ، حساس شہروں میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئیں
قومی اسمبلی کی 5 ، پنجاب اسمبلی کی 12، خیبرپختونخواہ اسمبلی کی 2 اور بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستوں پر ضمنی انتخاب آج ہو رہے ہیں

قومی اسمبلی
این اے 8 باجوڑ
این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان
این اے 119 لاہور
این اے 132 قصور
این اے 196 قمبر شہداد کوٹ

پنجاب اسمبلی
پی پی 22 چکوال
پی پی 32 گجرات
پی پی 36 وزیر آباد
پی پی 54 نارووال
پی پی 93 بھکر
پی پی 139 شیخوپورہ
پی پی 147،149، 158، 164 لاہور
پی پی 266 رحیم یار خان
پی پی 290 ڈیرہ غازی خان

خیبرپختونخوا اسمبلی
پی کے 22 باجوڑ
پی کے 91 کوہاٹ

بلوچستان اسمبلی
پی بی 20 خضدار
پی بی 22 لسبیلہ پر پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں