13

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سنی اتحاد کونسل کے وکیل سے دریافت کیا کہ سنی اتحاد کی کوئی جنرل سیٹ نہیں تو آپ کے دلائل کے مطابق مخصوص نشست کیسے مل سکتی ہے؟۔
اگر ہم آپ کے دلائل مان لیں تو آپ کا کیس ہی نہیں, آپ کے دلائل کے مطابق مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملنی چاہیے جبکہ آپ سنی اتحاد کے وکیل ہیں۔

سنی اتحاد کونسل کے وکیل نے کہا کہ مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو ملیں گی جو پارلیمنٹ میں موجود ہے، جنہیں آزاد امیدوار کہہ رہے ہیں وہ آزاد امیدوار نہیں،

فیصلہ محفوظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں