37

سعود عرب میں شدید گرمی کی لہر

عرب میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں آج جمعہ کا خطبہ اور نماز کا دورانیہ 15 منٹ تک ہوگا جب کہ متحدہ عرب امارات میں بھی خطبہ جمعہ 10 منٹ تک محدود کردیا گیا ہے۔

اماراتی حکام کا کہناہے کہ شدید گرمی سے انسانی جانوں کو محفوظ بنانا ترجیحی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں