سی ای او ایجوکیشن لاہور پرویز اختر نے ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی اوز اور اے ای اوز پر مشتمل خصوصی ٹیمیں بنادی۔
متعلقہ افسران لاہور کو ہائی کورٹ اور پنجاب حکومت کے احکامات پر ہر صورت عمل درآمد کا حکم
سی ای او ایجوکیشن لاہور کا افسران کو فیلڈ میں رہنے کا حکم۔
کوئی بھی سکول ہفتہ اور اتوار کو ہر قسم کی سرگرمی کے لیے بند رہے گا ۔ سی ای او ایجوکیشن
خلاف ورزی کی صورت میں فوری کارروائی کی جائے گی ۔ سی ای او پرویز اختر
سموگ کے حوالے سے دی جانے والی ہدایات پر سختی سے عمل کروایا جائے گا۔ سی ای او