92

ریاض: غزہ کی صورتحال پر مشترکہ عرب، اسلامی غیر معمولی سربراہ کااجلاس جاری۔

ریاض: غزہ کی صورتحال پر مشترکہ عرب، اسلامی غیر معمولی سربراہ کااجلاس جاری۔مشترکہ عرب نے اسراٸیلی بربریت کی شدید مزمت کی

ریاض: غزہ کی صورتحال پر مشترکہ عرب، اسلامی غیر معمولی سربراہ اجلاس جاری ہے

مشترکہ عرب، اسلامی غیر معمولی سربراہ اجلاس کی میزبانی سعودی عرب کر رہا ہے، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے افتتاحی تقریب سےخطاب کیا۔

مشترکہ عرب، اسلامی اجلاس غزہ میں رونما ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مزمت کی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں