84

ذمہ داری نبھائیں، سموگ بھگائیں

سی ٹی او لاہور کی سموگ کے خاتمے کیلئے عوامی رابطہ مہم،

ٹریفک پولیس کا آفیشل واٹس ایپ نمبر 03268888088 متعارف ہے، مستنصر فیروز

شہری دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی ویڈیوز، تصاویر واٹس ایپ کریں، مستنصر فیروز

شہری کوڑا کرکٹ کو آگ، فصلوں کی باقیات کو جلانے والوں کی ویڈیوز بھی بھیج سکتے ہیں، سی ٹی او لاہور

شہری ٹائر جلانے والوں، آلودگی کا باعث بننے والی وجوہات کی ویڈیوز بھی بجھوا سکتے ہیں، مستنصر فیروز

ویڈیوز، تصاویر واٹس ایپ کرنے والے شہریوں کو تعریفی اسناد جاری کیں جائیں گیں، سی ٹی او لاہور

سٹی ٹریفک پولیس ایسی گاڑیوں کےخلاف فوری کارروائی کرے گی، سی ٹی او لاہور

ایک ماہ کے دوران 12 ہزار 457 گاڑیوں کو دو، دو ہزار کےچالان ٹکٹس جاری،

خطرناک حد تک ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی 05 ہزار سے زائد گاڑیاں تھانوں میں بند،

شہر لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس دن بدن بہتر ہورہا ہے، سی ٹی او لاہور

سموگ پر قابو نہ پایا گیا تو خطرناک بیماریوں کا باعث بنے گا، مستنصر فیروز

تمام شہریوں کو سموگ کے خاتمے کیلئے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، مستنصر فیروز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں